مریم نواز نے عمران خان کو وائرل بیماری کہہ دیا

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز) ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نام لئے بغیر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وائرل بیماری کہہ دیا،
مزید پڑھیں:طوفانی بارش، کراچی پانی میں ڈوب گی
ہفتے کو گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ گوجرانوالہ والو 5، 7سال جو بیماری تیزی سے پھیلی ،اب ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئی ہے

،انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو بتاناچاہتی ہوں جب4 سال آپ ملک میں نہیں تھے، گوجرانوالہ نے ساتھ نہیں چھوڑا، جو وائرل بیماری آئی تھی اسکو سب سے پہلے گوجرانوالہ نے بھگایا ۔