سردی کی شدت اور دھند کا راج برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سردی کی شدت اور دھند کا راج برقرار ، بلوچستان میں بارش ، برفباری کا امکان،، محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں درجہ حرارت مزید گرنے کی تو قعہ ہے جبکہ سائبیرین ہواؤں کی رفتار میں اضافے کے باعث آج سے […]
سوات زلزلے سے لرز اٹھا،، شدت 5 عشاریہ 2 ریکارڈ

منگورہ (نیوزڈیسک)پاکستان کے بالائی علاقے سوات ، مینگورہ سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جس کی شدت 5 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ، گھروں سے باہر نکل آئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر ڑلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا،

کراچی (نیوز ڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا ،ماہرین نے ہدایات بھی جاری کردی کہ خود کو ہائیڈریٹڈ رکھیں ، اگر پیاس محسوس نہ بھی ہو تب بھی پانی پئیں ،سورج کی خطرناک شُعاعوں سے خود کو محفوظ رکھیں ، سخت گرمی کے اوقات میں باہر نہ دنکلیں ، […]
گرمی کی شدت میں اضافہ سے دریائے سوات میں سیلابی صورتحال ،پانی بحرین بازار میں داخل

سوات(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، دریاۓ سوات میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، حکومت کی طرف سے حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پانی بحرین بازار میں داخل، لوگوں کا لاکھوں روپے کا سامان ضائع ہو گیا۔ دریائے سوات کا پانی دکانوں اور ہوٹلوں میں […]
گرمی کی شدت میں اضافہ، شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ دورانیے میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جانے لگی جبکہ شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں4 سے 6 گھنٹے تک بجلی […]
آئندہ دو سے تین دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ دو سے تین روز میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان جبکہ سب سے زیا دہ درجہ حرارت موہنجو […]