سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر ڑلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔