سوات زلزلے سے لرز اٹھا،، شدت 5 عشاریہ 2 ریکارڈ

منگورہ (نیوزڈیسک)پاکستان کے بالائی علاقے سوات ، مینگورہ سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جس کی شدت 5 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ، گھروں سے باہر نکل آئے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی 4.3 تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔