شارٹ فال

گرمی کی شدت میں اضافہ، شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ دورانیے میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جانے لگی جبکہ شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں4 سے 6 گھنٹے تک بجلی غائب رہنے لگی۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔