اہم خبریں

پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کامطالبہ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی پریس کانفرنس کہاعدلیہ میں مداخلت کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں :داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں نے کہا سیاسی کیسز […]

جوڈیشل کمیشن رولز جائزہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جوڈیشل کمیشن رولز جائزہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ منظور ملک کی زیر قیادت ہوا، جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئینی عدالتوں میں ججز کی تقرریوں کے ڈرافٹ رولز کی تشکیل کا جائزہ لیا گیا،جوڈیشل کمیشن کے اجلاس بلانے اور کارروائی […]

جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی نےججز تقرری کیلئے خواتین کی تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا ججز تقرری کیلئے خواتین کی تجاویز لینے کا فیصلہ ،جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر کو ہوا،جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی اجلاس میں عدالتوں میں ججز تقرری کے طریقہ کار پر غور کیا […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی پر غورکیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے چیئر مین جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے جس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کل(جمعہ کو) ہو گا۔سپریم کورٹ میں اس وقت 2 ججز کی اسامیاں خالی ہیں۔ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کے لیے […]

مسیحی برادری کا سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اقلیتوں نے ہمیشہ وطن عزیز میں رواداری اور امن کے قیام اور ہر طرح کی مذہبی منافرت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے سانحہ جڑانوالہ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مسیحی مذہبی نے سیاسی قائدین وحید جاوید ایڈوکیٹ ، سابق اراکین اسمبلی ، […]

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کردی

پشاور (  اے بی این نیوز  )پشاور ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ،جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کرد ی،جوڈیشل کمیشن کی اجلاس میں تینوں ججز کی کارکردگی کا جائزہ لیاپشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز میں جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان […]

جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنا گناہ کا اعتراف ہے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حقدار ہیں۔ہفتہ کو جاری ٹوئٹر پر بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکنا ان […]

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ قائم ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کل جوڈیشل کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا ، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر […]

جوڈیشل کمیشن کام شروع، سپریم کورٹ میں چیلنج

جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا، مختلف ہدایات: دائرہ کار کی تفصیلی ہدایات، کسی جج کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰO ’’جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج، ’’غیر قانونی ہے، چیف جسٹس کی منظوری کے بغیر بنایا گیا ہے، کسی کی کالیں ریکارڈ کرنا غیرقانونی حرکت ہے‘‘ بابر اعوانO ’’کسی […]