اہم خبریں

بلوچستان ، طوفانی بارش، برفباری، 9 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ ، مزید بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشوں اور برفباری سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کے ساتھ خطے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔بلوچستان میں شدید بارشوں اور برفباری سے کم از کم 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔، جنوب مغربی علاقے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں کم […]

بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ ناکام،3 افراد جاں بحق،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ضلع بولان کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فوسرز نےبی ایل اےکے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ سکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے حملے کی پیشگی اطلاعات مل چکی تھیں۔سکیورٹی فورسز نے اطلاع ہی دہشتگردوںکا گھیرا تنگ کرلیا،دہشتگرد کے حملے کے جواب میں سکیورٹی فورسز کو موثر حملہ ، دہشتگرد پسپاہونے پر مجبور ہوگئے۔سکیورٹی فورسز بھاگتے […]

امریکی ریاست ایکواڈور میں خانہ جنگی شروع،10 افراد ہلاک،فوج طلب ، ایمرجنسی نافذ

ایکواڈور(نیوزڈیسک)ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، تشدد کے واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے تنازع سے نمٹنے کیلئے فوج طلب کرلی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی۔گینگسٹرز نے ٹی وی اسٹوڈیو پر قبضہ کرنے کے علاوہ یونیورسٹی پر بھی حملہ […]

پنجاب، مادہ جانور ذبح کرنے پر پابندی ،ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کی جانب سےمادہ جانور ذبح کرنے پرپابندی عائد ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لائیو اسٹاک کا اہم اجلاس ، پنجاب کے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کیلئے ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اجلاس میں کہا کہ پنجاب میں جانوروں […]

طوفان اوفیلیا ایمرالڈ آئل سے ٹکرا گیا، ورجینیا ، میری لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

میری لینڈ(نیوزڈیسک) طوفان اوفیلیا شمالی کیرولائنا کے ساحلی علاقے ایمرالڈ آئل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث شمالی کیرولینا، ورجینیا، واشنگٹن ڈی سی، میری لینڈ کے جنوبی علاقوں موسلادھار بارش جاری ۔شمالی کیرولینا میں 19ہزارسے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ۔ لینڈ ورجینیا میں ہفتہ کی شام تک18 ہزار سے زیادہ صارفین بجلی کے بغیر […]

امریکہ ، کینیڈا میں سمندری طوفان لی نے تباہی مچادی، ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سمندری طوفان لی ہفتے کی سہ پہر کینیڈا کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان سے کنیڈ اور امریکہ کی مشرقی ساحلی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش، سمندری لہروں سے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال، متعدد درخت گر گئے، کشتیاں ڈوب گئیں،بیشتر علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم، مینی میں […]

سمندری طوفان چند سو کلو میٹر دور، انتظامیہ اور فوج الرٹ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ وقت گزرنے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اب شہر قائد کراچی میں اس کے اثرات بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔سمندری طوفان کے باعث لوگوں کو جانی و مالی نقصانات سے بچانے کے لے پاک فوج اور سول انتظامیہ پوری طرح متحرک ہیں اور […]

سمندری طوفان کا خطرہ ، تمام متعلقہ ادارے الرٹ، چھٹیاں منسوخ ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ حکومت نے سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے چیف سیکرٹری سندھ ڈ اکٹر محمد سہیل نے کمشنر کراچی، کمشنر حیدرآباد کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر کرنے کا حکم دے دیا۔تمام ڈپٹی کمشنر کو کنٹرول اوردیگر پلان بنانے کی ہدایت،مکنہ طوفان سے دوچار علاقوں کے رہائشیوں […]

برازیل: برڈ فلونے تباہی مچادی،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

برازیل(نیوزڈیسک) برازیل میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ، ملک بھر میںایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ برازیلی وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے صوبہ ایسپیریتو سانتو اور صوبہ ریو ڈی جینریو میں برڈ فلو کیسوں کی تشخیص کے بعد حیوانات کی صحت کیلئے ملک بھر میں 6 ماہ […]