ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ مشن کی جانب […]
تھریڈزایپ کی لانچنگ،ایلون مسک نے میٹا کو مقدمہ کی دھمکی دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا ایپ تھریڈز لانچنگ کرنے کے فوراََ بعد ہی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک کے وکیل نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے نام خط بھیجے جانا والا خط آن لائن نیوز آؤٹ لیٹ […]
ٹوئٹر صارفین پر نئی پابندیاں ،ایلون مسک نے تصدیق کردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر صارفین پر نئی پابندیاں ،ایلون مسک نے تصدیق کردی۔ واضح ر ہے کہ ٹوئٹر صارفین کیلئے عارضی طور پر یہ لگائی گئ ہیں،جس کی تصدیق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بھی کردی۔اب تصدیق شدہ ٹوئٹر صارف ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے جبکہ غیرتصدیق شدہٗ اکاؤنٹس ہولڈر […]
ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی

بیجنگ (اے بی این نیوز)ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی،نیورالنک کمپنینے دعویٰ کیا کہ چپ لگانے سے اعضا کی فعالیت ،انسانی حرکت بہتر ، بینائی اور سماعت کے مسائل حل ہوں، کمپنی نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ ایف ڈی اے کے ساتھ قریبی تعاون میں نیورالنک […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس دودھاری تلور ہے ،اسے ترقی دینے میں جلد بازی نہ کریں، ایلون مسک

لندن(نیوزڈیسک) ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے مستقبل میں ڈرون کے زریعے جنگیں ہونے کی پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے وال اسٹریٹ جرنل سی ای او کونسل سمٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس دودھاری تلور ہے […]
ایلون مسک کو ٹوئٹر کیلئے سی ای او مل گئی، آئندہ 6 ہفتوں میں ذمہ داری سنبھالیں گی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ٹوئٹر کیلئے سی ای او مل گئی ،جی ہا ں سی ای او کے عہدے پر خاتون کی تقرری متوقع ہے ۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ مجھے ٹوئٹر […]
چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں اضافہ ،ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا سوچنے لگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا سوچنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسے تو ایلون مسک ہمیشہ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے خطرات کے حوالے سے آواز اُٹھاتے رہے ہیں،لیکن انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں آنے کے […]
مناسب خریدارملنے پرٹویٹر کو بیچ دوں گا، ایلون مسک

لندن (اے بی این نیوز)دنیا کی مشہورمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہیں اگر کوئی مناسب خریدارملا تو ٹوئٹرکو فروخت دوں گا۔انٹرویو کے دوران انہوں نے ٹویٹرملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کے حوالےسے کہا کہ جب انہوں نے ٹوئٹر خریدا توکمپنی میں ملازمین کی تعداد آٹھ ہزارکے قریب تھی […]
ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع کردیا گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع ہزاروں صارفین کا بلیوٹک ہٹا دیا گیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹائے جا رہے ہیں ، اس حوالے سے اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کرددیا گیا ہے […]
ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔ایلون مسک نے پچھلے ہفتے اپنے ملازمین سے بات کرتے […]