ایلون مسک کی دولت میں ایک دن 18 ارب ڈالرز کی کمی

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ایکس پر اپنا عہدہ اور مقام تبدیل کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک) ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بائیو میں اپنا عہدہ اور لوکیشن تبدیل کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرکے کیا۔ایکس کے مزید پڑھیں

امریکی اخبار کا ایلون مسک پرمنشیات کے استعمال کا الزام

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کے بارے میں منشیات کا استعمال کرنے کی خبریں سامنے آنے پر ان کی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ایگزیکٹوز اور بورڈ ممبران تشویش میں مبتلا ہوگئے ۔امریکی اخبار کے مطابق نامعلوم مزید پڑھیں

ایلون مسک کااسرائیلی وزیراعظم کیساتھ مختلف علاقوں کا دورہ

تل ابیب(نیوزڈیسک)امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی ارب پتی مزید پڑھیں

کارٹون سریز’سمپسنز‘ کی ایلون مسک بارے بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) مشہور امریکی کارٹون ’دی سِمپسنز‘ سریز کی گزشتہ دنوں نشر قسط میں ایلون مسک کی کمپنیوں ایکس اور اسپیس ایکس بارے بڑی پیش گوئی کردی۔کارٹون سیریز کے 35ویں سیزن کی چوتھی قسط مسٹر برنز کے گرد گھومتی ہے جو مزید پڑھیں

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کا استعمال ماہانہ فیس سے مشروط کرنے کا عندیہ

لندن (نیوزڈیسک) گزشتہ ماہ ایلون مسک نے عندیہ دیا تھا کہ صارفین کو ایکس استعمال پر ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگی جس پر عملدرآمد شروع ہوگیا ۔کمپنی کی جانب سے نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایکس صارفین کیلئے نئے سبسکرپشن مزید پڑھیں

ایلون مسک کا بڑا اعلان ،ویڈیو بنانے والوں کو اشتہارات میں حصہ دیا جائیگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا،ویڈیو بنانے والوں کو اشتہارات میں حصہ دیا جائیگا،ایلون مسک کے نئے اعلان سے ٹوئٹر صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ، اب ٹوئٹر ویڈیوز بنانے والوں کو مزید پڑھیں

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔ کمپنی مزید پڑھیں

تھریڈزایپ کی لانچنگ،ایلون مسک نے میٹا کو مقدمہ کی دھمکی دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا ایپ تھریڈز لانچنگ کرنے کے فوراََ بعد ہی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک کے وکیل نے میٹا کے سی ای مزید پڑھیں