Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع کردیا گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر تبدلی،ایلون مسک کی نئی حکمت عملی پر ایکشن شروع ہزاروں صارفین کا بلیوٹک ہٹا دیا گیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹائے جا رہے ہیں ، اس حوالے سے اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کرددیا گیا ہے ۔ ٹوئٹر ویریفائیڈ اکاونٹ کم ترین سطح پر پہنچ گئے، اس سے قبل ان کی تعداد چار لاکھ 20 ہزار سے زائد تھی۔ واضح رہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ نےبلیوٹک ہٹانے کےلیے صارفین کو پہلے نوٹس جاری کردیا تھا ۔