آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کرکے مارنے کی تیاری

ملبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلوی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ انتظامیہ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پارکوں میں گھومنے والے جنگلی گھوڑوں کو ماریں گے ۔ جنوب مشرقی آسٹریلیا کے کوسکیوسکو نیشنل پارک میں تقریباً 19 ہزار جنگلی گھوڑے ہیں جنہیں “برمبیز” کہا جاتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے ریاستی حکام 2027 کے وسط تک اس تعداد کو کم […]
ورلڈکپ، آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف […]
ورلڈکپ، آسٹریلیا نے پاکستان کوہرادیا

بنگلورو(نیوزڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔جمعہ کو بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اس سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں […]
ورلڈکپ، آسٹریلیا کاپاکستان کو جیت کیلئے368 رنز کا ہدف

بنگلور(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کوجیت کے لئے رنز کا ہدف دے دیا ،جمعہ کو بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 259 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کی تاہم مارش 109 گیندوں 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے […]
آسٹریلیا کیخلاف میچ، فخر زمان ٹیم میں نہیں ہونگے

بنگلورو(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف کل کے میچ کے لیے فخر زمان پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان کے گھٹنے کا علاج جاری ہے ،فخر زمان کے آئندہ ہفتے تک فٹ ہونے کی امید ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں کل اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورومیںکھیلے […]
ورلڈکپ،آسٹریلیا نے سری لنکا نے شکست دیدی

لکھنو(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی،پیر کو لکھنو میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کی طرف سے کوشل پریرا 78 اور پاتھم […]
آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی بنگلورو آمد

بنگلورو(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے بنگلورو پہنچ گئی۔ جہاں وہ اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔قومی ٹیم کےکھلاڑی آج اور پیر کو آرام کریں گے اور اس کے بعد 20 اکتوبر کو بنگلورو میں شیڈول آسٹریلیا کے خلاف میچ کی پریکسٹس شروع کریں گے۔
آسٹریلیا: سکھ کمیونٹی کا بھارت کیخلاف احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ

میلبورن (نیوزڈیسک)بھارت کی طرف سے سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ملبورن میں احتجاج ۔آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں دو ہزار سے زائد سکھوں کی شر کت کی ۔ ہزاروں سکھوں نے فیڈریشن اسکوائر سے پارلیمنٹ تک واک کی، شرکا تمام راستے بھارت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔بھارت بیرون […]
ورلڈ کپ،بھارت نے آسٹریلیاکوچھ وکٹوں سے ہرادیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق اتوار کو چنائی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی بولرز نے مہمان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو اور جسپریت بہمرا نے […]
ورلڈکپ 2023،وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا

حیدرآباد دکن(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔منگل کوحیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا، لیکن پاکستان کی ٹیم 337 رنز بناسکی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ کا پہلا باقاعدہ میچ 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔