Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ورلڈکپ، آسٹریلیا نے پاکستان کوہرادیا

بنگلورو(نیوزڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔جمعہ کو بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔اس سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے۔