آسٹریلیا: سکھ کمیونٹی کا بھارت کیخلاف احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ

میلبورن (نیوزڈیسک)بھارت کی طرف سے سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ملبورن میں احتجاج ۔آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں دو ہزار سے زائد سکھوں کی شر کت کی ۔ ہزاروں سکھوں نے فیڈریشن اسکوائر سے پارلیمنٹ تک واک کی، شرکا تمام راستے بھارت کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔بھارت بیرون ملک آباد سکھ رہنماؤں کو خالصتان کی تحریک میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے راستے سے ہٹا رہا ہے، شرکا احتجاج کا مقصد کینیڈا میں بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے دنیا کو آگاہ کرنا ہے، شرکا آسٹریلیا میں مندروں پر گریفیٹی کے مودی کے دعوؤں کو کوئنز لینڈ پولیس نے تردید کی، شرکا کوئنز لینڈ پولیس کے مطابق بھارتی خود مندروں پر گریفیٹی کرکے سکھوں کو بدنام کرنے کیلئے ان پر الزام دھر رہے تھے، شرکاء شرکا کا سکھوں پر الزامات لگانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ آسٹریلوی حکومت سے بھارت کی کارروائیوں کو لگام ڈالنے کا بھی مطالبہ