آسٹریلیا کیخلاف میچ، فخر زمان ٹیم میں نہیں ہونگے

بنگلورو(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف کل کے میچ کے لیے فخر زمان پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان کے گھٹنے کا علاج جاری ہے ،فخر زمان کے آئندہ ہفتے تک فٹ ہونے کی امید ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں کل اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورومیںکھیلے گی۔