پرتھ ٹیسٹ کاپہلاروز،آسٹریلیا نے5وکٹوں پر346رنزبنالئے

پرتھ(نیوزڈیسک)پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔اس سے قبل آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔