کمنٹیٹر زینب عباس نے کرکٹر شاداب خان کو کیمرے کے سامنے شرمندہ کردیا،ویڈیو وائرل

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی سٹیڈیم میں میچ شرو ع ہونے سے قبل معروف کرکٹر شاداب خان سے لائیو گفتگو کرتے ہوئے معروف کمنٹیٹر زینب عباس نے ایسی بات کہہ دی جس کے بعد شاداب خان کے ہوش اُڑ گئے ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گلابی چاند کا نظارہ کیا گیا

شاداب خان کچھ کہتے کہتے کسیانی ہنسی ہنستے ہوئے خاموش ہوگئے جبکہ کمنٹیٹر زینب عباس نے منہ سے نکلے انہونے الفاظ پر غور کئے بغیر آگے بولتی رہیں ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی بڑی تعداد کے تبصرے شروع ہوگئے ۔ کسی نے تنقید کی اور کوئی انجوائے کرتا رہا ۔