اہم خبریں

شاہد آفریدی کے بعد چیف سلیکٹر کون ہوگا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی آل راونڈرشاہد آفریدی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کون ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کےلئے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے جبکہ یہ بھی خبر یں کہ قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے کئی سابق کرکٹرز کے نام زیر غور ہیں ۔

متعلقہ خبریں