اہم خبریں

پہلا ون ڈے ،پاکستان نے 161 رنزکا ہدف دیا،آسٹریلوی ٹیم نے 16 اورز میں 62 سکور بنالیے

برسبین(نیوز ڈیسک) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ون ڈے ،بارش کی وجہ سے 40 اورز تک محدود،پاکستان وومن ٹیم نے جیت کیلئے آسٹریلیا کو 161 کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث میچ 40 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹس کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔پاکستان کی ندا ڈار سب زیادہ 59 رنز بناکر سر فہرست رہیں۔ آسٹریلیا نے 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالیے ہیں۔

متعلقہ خبریں