نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ہفتہ کو مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار ایک طویل نوٹ کے ذریعے کیا ہے۔
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کا بڑا قدم، نیو مسلم کارڈسروس متعارف
21 منٹ پہلےنورین نیازی کے خلاف گھیرا تنگ،مقدمہ درج
1 گھنٹہ پہلےمتحدہ عرب امارات کے ویزا مسائل سےمتعلق بڑی پیش رفت
2 گھنٹے پہلے















