تھر میٹرکس نے دنیا پہلا سانس لینے والا ربورٹ تیار کرلیا

لندن(نیوز ڈیسک)تھر میٹرکس نے دنیا پہلا سانس لینے والا ربورٹ تیار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھرمیٹرکس نامی امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا انسانی خصوصیت کا حامل روبوٹ تیار کرلیا ،جو سانس بھی لیتا اور اسے پسینہ بھی آتا ہے ، اس انسانی خصوصیات کے حامل روبوٹ کو ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے ۔ اسے گرمی میں پسینہ آتا ہے اور سردی میں یہ کانپتا ہے۔ اس ربورٹ کا نام اینڈی رکھا گیا ہے اس کے جسم میں انسانی مساموں جیسا نظام بنایا گیا ہے۔
اس جدید ترین روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے، اس کی جلد کے اندر 35 مقامات پر انسانی جسم کے مساموں جیسا نظام موجود ہے جس سے بالکل انسانوں کی طرح پسینے کا اخراج کرتا ہے یہ جسم میں حرارت پیدا ہونے سے یہ ربورٹ چلتا ہے ۔ واضح رہے کہ متعلق کمپنی …