اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ہمارا حتمی ہدف حصولِ امن ہے، ایسا امن جو دیرپا، پائیدار ہو۔میر زبیر جمالی نے اے ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بیسک کورس تربیت مکمل کرنے والے 300 جوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ ہمارا حتمی ہدف حصولِ امن ہے، ایسا امن جو دیرپا، پائیدار ہو۔















