اہم خبریں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کےالیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں