اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلے کا نشان ہمارے پاس ہی رہے گا، فیصلے سے بہت افسوس ہوا، الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے،پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل،کہاکسی خاص مقصد کیلئے اس فیصلے میں تاخیر کی گئی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لیں گے،پارٹی چیئرمین بھی وہی رہیں گے،پارٹی چھکے مار رہی ہے ، آٹھ فروری کو فیصلہ ہو گا،سب سے زیادہ پر امن پارٹی پی ٹی آئی ہے، آج کل کے حالات میں ضروری نہیں لیڈر شپ باہر ہو تب الیکشن ہوں















