اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈیل کے تحت نوازشریف کو لندن سے لایاگیا ،اب مقدمات ختم کئے جارہے ہیں،پیپلزپارٹی کے بعد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد بھی بول پڑے،اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہاحکومت زبردستی ایک شخصیت اورپارٹی کو اقتدار پر مسلط کرنا چاہتی ہے،جماعت اسلامی کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی،ترازو کے انتخابی نشان پر ہرحلقے سے امیدوار کھڑا کرینگے















