اہم خبریں

بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل حقیقت آشکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل حقیقت آشکار،نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے قبل مطالبات مان لئے،نیپرا نے مسترد شدہ بقایا جات صارفین سے وصول کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، پیداواری لاگت کے مطابق بجلی کی قیمت میں 36 پیسے فی یونٹ اضافہ بنتا ہے، اس کے بر عکس قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا، 3 روپے 16 پیسے بقایا جات کی مد میں شامل کئے گئے

متعلقہ خبریں