اہم خبریں

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصل کل سنایاجائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کل 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں