اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد کون لگے گا ،مشاورت جاری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا ۔آائی جی اسلام آباد کے لیے تین ناموں پر سمری الیکشن کمیشن کو منطوری کے لیے بھیجی جائے گی،آئی جی اسلام آباد کے لیے ساجد کیانی، لیفیٹیٹ ریٹائرڈ مقصود احمد اور مظہر کاکا خیل کے نام پر مشاورت ایک سے دو روز میں نئے آئی جی کی تعیناتی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔















