اہم خبریں

کلاچی ،خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز   )ملک دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ،، ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،، 2دہشت گرد مارے گئے، جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں بھی کامیاب کارروائی ،، ایک دہشت گرد انجام کو پہنچا،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا، شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سپاہی شاہ زیب شہید ہو گیا۔

متعلقہ خبریں