اہم خبریں

جنوری میں دوبارہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے جنوری میں دوبارہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع،گیس کے شعبے کا گردشی قرض 29 سو ارب روپے سے بڑھ گیا، 21 سو ارب کے قرض کے ساتھ 8 سو ارب کا سود بھی گردشی قرضے کا حصہ ہے،مختلف نادہندگان نے گیس کمپنیوں کے 12 سو ارب روپے ادا نہیں کئے،گیس کمپنیاں ایل این جی کی فروخت کی مد میں یہ رقم وصول کرنے میں ناکام رہیں۔

متعلقہ خبریں