اہم خبریں

افغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سپریم کورٹ کاافغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم،جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیمبر اپیل میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کر دیئے،فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی روکنے کیلئے درخواست دائر کی تھی،رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی

متعلقہ خبریں