اہم خبریں

بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے،نگراں وزیراعلیٰ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل نے ملاقات کی ہے،نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے، پاکستان عالمی امن کے لیے امریکا کی کاوشوں کو سراہتا ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا اور عالمی اداروں نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی کھل کر مدد کی۔

متعلقہ خبریں