کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کی سیاست میں پیپلز پارٹی کی نئے نعرے کے ساتھ انٹری ،،،جئے بھٹو،،،جئے مہاجر کانیانعرہ لگادیا،،، حیدری مارکیٹ پاورشو،،آتش بازی کامظاہرہ،، میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہمارے مخالفین سن لیں اب یہ بارہ مئی کا کراچی نہیں ہے۔ کراچی کے عوام نفرت اور تعصب نہیں چاہتے حافظ نعیم کہاں ہیں جو کہتے تھے اختیار کے بغیر بھی کام کریں گے















