اہم خبریں

پنجاب ، ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار،وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،پنجاب اور سندھ میں چھٹی کے روز بھی سموگ ، شہری زہریلی فضا میں سانس لینے پر مجبور، ملتان آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 470ریکارڈ، کراچی دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں تیسرے نمبر پرموجود،دہلی کادوسرا نمبر،فضائی آلودگی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایات عام،ہسپتالوں میں دمے اور کھانسی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ،پنجاب کے سموگ سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں نے پابندیوں کے احکامات ہوامیں اڑادیئے،حافظ آباد میں فصلوں کی باقیات جلانے والے 8افراد گرفتار،مقدمات درج کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں