اہم خبریں

کراچی کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 309 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا کہ شہری باہر کی جانے والی ورزش سے اجتناب کریں۔

متعلقہ خبریں