اہم خبریں

سرگودھا،ون ڈش کی خلاف ورزی، 5 شادی ہالز مالکان کوجرمانے

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر 5 شادی ہالز مالکان پر 2 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شاہپور میں 6، سرگودھا میں 16 اور چھوٹا ساہیوال میں 5 شادی ہالز کا معائنہ کیا گیا۔سلانوالی میں 5، کوٹ مومن 4، بھلوال 11 اور بھیرہ میں 6 شادی ہالز کا جائزہ لیا گیا۔ کوٹ مومن، بھلوال اور بھیرہ میں ایک ایک شادی ہال کو جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں