اہم خبریں

غزہ بارے حکومت کا مؤقف قائداعظم والا ہے، طاہر اشرفی

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے، غزہ کی صورتحال پر حکومت کا مؤقف قائداعظم والا ہے۔پیغام پاکستان کے بیانیے پر مکمل عملدرآمد کر رہے ہیں، قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کو نہیں نکالا جارہا۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی صورتحال پر دوست ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، فلسطین کے مسئلے پر ہم سب ایک ہیں۔

متعلقہ خبریں