اہم خبریں

ملکی ترقی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور آگے بڑھنے کیلئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ہفتہ کو ایک تقریب سےخطاب میں انہوں نے کہاکہ ملکی ترقی کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، جدید ٹیکنالوجی نے دنیا کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے، تربیت یافتہ افرادی قوت ہی کسی ملک کا اصل اثاثہ ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں