Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

دادو، کچے کے علاقے میں آپریشن،متعددافرادگرفتار

دادو(نیوزڈیسک)دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے 20 سے زائد تھانوں کی نفری حصہ لے رہی ہے۔