اہم خبریں

پیپلز پارٹی پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے گی،گیلانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے گی اور پارٹی کا منشور غریب عوام خوشحالی کی علامت ہے،یوسف رضاگیلانی نے کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی قوت سے الیکشن لڑا اورووٹ کی طاقت سے اقتدار حاصل کیا ، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیاں ایک الگ صوبہ بنا کر دور کر سکتی ہے،ووٹ کو عزت دینے کے دعوے کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ووٹ کو عزت ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہی دی ۔

متعلقہ خبریں