اہم خبریں

مختصروقت کیلئے آئے تھے عرصہ طویل ہوگیا، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ نگران سیٹ اپ کیلئے آئے تھے، عرصہ کچھ طویل ہوگیا ہے لیکن ہم نے اپنا کام ختم کرنا ہے اور واپس گھر جانا ہے۔جمعہ کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے وکلا برادری کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیااورکہاکہ پولیس اور وکلا کے مابین معاملات کے حل کیلئے پولیس کا فوکل پرسن مقرر کر رہے ہیں، میری کوشش تھی کہ اس چھوٹے سے عرصے میں جو کام کرسکتے ہیں کریں۔

متعلقہ خبریں