اہم خبریں

اکیلے اپنی طاقت کے بل بوتے پر انتخاب لڑیں گے، سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز       )نوازشریف نیا لاڈلا، ان کی بیماری بڑی طویل تھی ،،علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا؟ پیپلز پا رٹی کے رہنماسعید غنی نے سوالات اٹھا دیئے،، وکلا کی تقریب سے خطاب میں کہا مناسب بات ہے کے ملک میں رہ کے سیاست کی جائے،، آئین کے تحت عوام کو حق حاصل کے کسی جماعت کو اکثریت دے،، لوگوں کی ذہن سا زی کی جا رہی ہے اگلے وزیر اعظم میاں صاحب ہونگے،،کس نے اُنہیں پہلے سے وزیر اعظم بنا دیا، بتائیں وہ کون سی طاقت ہے،، ہما را کسی جماعت سے رابطہ نہیں ، اکیلے اپنی طاقت کے بل بوتے پر انتخاب لڑیں گے، ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ ہر الیکشن میں ہمیں ہرانے کی کوشش کی گئی

متعلقہ خبریں