اہم خبریں

سائفر کیس ، شاہ محمود کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں ضمانت کیلئے شاہ محمود قریشی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ، درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان، لیگل ٹیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کا انتظار ،ذرائع کے مطابق فیصلےکی تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی پہلے ہی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر چکے

متعلقہ خبریں