اہم خبریں

شریف برادران کو اب کچھ نہیں ملنا ،پرویز الہیٰ

لاہور (اے بی این نیوز)حلف اٹھاتا ہوں مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے کا نہیں کہا ، چوہدری پرویز الہی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو ، کہا ہم سب الیکشن لڑیں گے ،، لکھ کر دیتا ہوں شیخ رشید پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے ، دھاندلی کا کوئی چانس نہیں اگر ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام ڈبوں پر بیٹھ جائیں گے ،شریف برادران کو اب کچھ نہیں ملنا ، انہیں ملک بھر سے کیا لاہور میں بھی امیدوار نہیں مل رہے ، شریف برادران پاوں پڑ کر یا کچھ بھی کر کے جیتنا چاہتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں