لاہور ( اے بی این نیوز )موسمیات کے حوالے سے محصوصی لیبارٹری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے سٹڈی کیلئے الماتے میں تکنیکی ٹیم بھیج رہے ہیں،لاہور کے تما م پٹرول پمپس کےمعیار کو چیک کیاجائے گا،فیصلہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں الیکٹرک بائیکس متعارف کرائیں۔















