اسلام آباد ( )نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد خارج ، درخواست گزار کی جانب سے کوئی وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوا ،نوازشریف کیخلاف مقامی شہری عدنان اقبال نے 5سال قبل درخواست دائرکی تھی،درخواست میں عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی















