اہم خبریں

پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔بدھ کو وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابلِ قبول نہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق لائسنس ہولڈرز صرف پاکستان آرڈننس فیکٹری سے اسلحہ خرید سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں