اہم خبریں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر گیم ختم، گریڈ سسٹم متعارف

کراچی (نیوزڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نمبرز کی دوڑ سے نکل گئے، انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی ) نے ملک بھر میں نمبرز کے بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا۔چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح نے کہا کہ انٹربورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن ( آئی بی سی سی ) نے ملک بھر میں نمبرز کے بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرا دیاہے،انہوں نے کہاکہ سال 2024ء میں نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، دنیا بھر میں گریڈ سسٹم موجود ہے۔

متعلقہ خبریں