اہم خبریں

ہمارے خلاف ایم کیو ایم کو اتحادی کی ضرورت ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی(نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو شاید اتحادی کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑ سکتی۔کستان میں چوروں کو پکڑنے کے لیے برطانیہ سے لوگ نہیں لائیں گے، پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کے لیے کھلے ہیں،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے سندھ میں تباہ کاریاں ہوئی تھیں، سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 21 لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا تھا، کل تھر کے عوام نے بلاول بھٹو زرداری کا ویلکم کیا۔

متعلقہ خبریں