اہم خبریں

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہفتے کو طلب

پشاور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 18، 19 نومبر کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلس عمومی کے اراکین شریک ہوں گے، اجلاس کو مولانا فضل الرحمان قطر میں حماس رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں