اہم خبریں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا،کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا،معمولی تبدیلی کے ساتھ حج پالیسی 2024 ایک بار پھر کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی،بینکوں کو مالی سال 2021 تا 2022 میں زرمبادلہ پر غیر معمولی منافع پر ٹیکس کی منظوری بھی لی جائے گی

متعلقہ خبریں